: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ،3اپریل(ایجنسی) مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے پریس کی آزادی کے عالمی دن کے موقع میڈیا کی خدمات کی سراہنا کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت میں میڈیا ایک اہم ستون ہے اور قلم کی طاقت تلوار سے
کہیں زیادہ ہے۔
وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ٹیلی ویژن چینلس اور ڈیجیٹل میڈیا ہندوستان اور دنیا بھر میں رابطے کیلئے ایک طاقتور ذریعہ ہے ۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ تاہم ان دنوں ہمارے ملک میں میڈیا غیر جانب دار رول ادا نہیں کرپارہا ہے ۔